اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مناواں میں حساس اداروں نے بھارتی ڈرون گرا دیا

08 Aug 2025
08 Aug 2025

(لاہور نیوز) بزدل بھارت کی پاکستان میں دراندازی کی ایک اور بھونڈی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

مناواں کے علاقے میں حساس اداروں  نے بھارتی ڈرون گرا دیا، ایس پی کینٹ قاضی علی رضا نے تصدیق کر دی۔

ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ سرویلنس ڈرون بھارت کی طرف سے آیا تھا، حساس اداروں نے ڈرون تحویل میں  لے لیا، تحقیقات کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے۔

ترجمان پولیس کے مطابق شبہ ہے کہ ڈرون منشیات کی سمگلنگ کیلئے استعمال کیا گیا، پولیس  نے ڈرون قبضے میں  لے کر تحقیقات شروع کر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے