اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش، شہری پریشان

08 Aug 2025
08 Aug 2025

(لاہور نیوز) شہر کے مختلف علاقوں اچھرہ، شاہ جمال اور فاضلیہ کالونی میں گزشتہ تین گھنٹوں سے بجلی کی بندش نے مکینوں کو شدید مشکلات سے دو چار کر دیا ہے۔

علاقہ مکینوں کے مطابق شدید گرمی میں بجلی کی بندش سے نہ صرف گھریلو معاملات متاثر ہو رہے ہیں بلکہ بزرگوں، بچوں اور مریضوں کو بھی سخت پریشانی کا سامنا ہے۔

شہریوں  نے واپڈا اور متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے اور بجلی کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ معمولات زندگی بحال ہو سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے