اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہنگ: شوہر کے سامنے بیوی سے گینگ ریپ کا چوتھا ملزم بھی مارا گیا

07 Aug 2025
07 Aug 2025

(لاہور نیوز) چوہنگ میں شوہر کے سامنے بیوی سے اجتماعی زیادتی کا چوتھا ملزم بھی پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔

پولیس کے مطابق سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن کے اہلکاروں نے قصور میں گینگ ریپ کے دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تھا، اس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں چوتھا مرکزی ملزم عمران بھی مارا گیا۔

 سی سی ڈی پولیس اورڈاکوؤں میں تھانہ صدر فقیرے والا بائی پاس پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہوا جبکہ تین فرار ہو گئے،  دوران فائرنگ پولیس اہلکاروں کو بھی گولیاں لگیں مگر وہ بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہے۔

پولیس حکام نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے زخمی ڈاکو کی شناخت عمران نذیر سکنہ شاہ پور کانجراں ہوئی جو ہسپتال منتقل کرتے ہوئے دم توڑ گیا، عمران نذیر پولیس کو گینگ ریپ، قتل اور اقدام قتل کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھا۔

تھانہ روشن بھیلہ میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے