اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: خودکشی سمیت دیگر حادثات میں 3 افراد جان کی بازی ہار گئے

03 Aug 2025
03 Aug 2025

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں خودکشی اور دیگر حادثات میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

ایدھی ترجمان  کے مطابق 33 سالہ آصف اقبال نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی، کاہنہ، ایل ڈی اے چوک میں موٹر سائیکل سوار ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گیا، شاہدرہ میں موٹر سائیکل سوار ٹریلر کے پچھلے ٹائر میں پھنس گیا اور شدید زخمی ہونے کے باعث جانبر نہ ہو سکا۔

پولیس  نے تینوں واقعات بارے مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، پولیس و تحقیقاتی اداروں کی کارروائی کے بعد لاشیں ایمبولینسز کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے