اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکول کھلنے میں چند دن باقی، کتابوں کی دکانوں پرخریداروں کا رش

03 Aug 2025
03 Aug 2025

(ویب ڈیسک) موسم گرما کی تعطیلات کے بعد سکولوں کے کھلنے میں چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں، جس کے باعث بچوں اور والدین نے سٹیشنری کی خریداری کے لیے بک شاپس کا رخ کر لیا ہے۔

بچوں نے تعطیلات کے بعد سکول جانے کی تیاری ابھی سے شروع کردی ہے، ڈورے مون سمیت دیگر کارٹونز والی اشیاء کی مانگ بڑھ گئی، اپنے پسندیدہ کریکٹر کے سکول بیگز، جیومیٹری بکس اور دیگرسامان کی خریداری شروع کر دی، سپائیڈرمین اور ڈولز کی بنی ہوئی تصاویر والے بیگز خریدنے میں بھی دلچسپی دکھائی دی۔

 والدین  کا کہنا ہے کہ بچے زیادہ تر اپنے پسندیدہ کریکٹر والی سٹیشنری کا سامان خریدنا پسند کرتے ہیں۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ عام بیگز کی بجائے کارٹونز والے بیگز اور سٹیشنری کی زیادہ ڈیمانڈ ہے، کتابوں،کاپیوں اور سٹیشنری کا سامان 25 فیصد مہنگا ہونے سے فروخت میں کمی آئی ہے، مہنگائی سے تمام کاروبار متاثر ہیں، حکومت کو چاہیے کہ ٹیکسز میں کمی لائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے