اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ناروے کپ انڈر15 ٹورنامنٹ: پاکستانی فٹ بال ٹیم ’بیٹر فیوچر‘ کی فائنل میں انٹری

02 Aug 2025
02 Aug 2025

(لاہورنیوز) پاکستان کی نمائندہ فٹ بال ٹیم ’بیٹر فیوچر‘نے ناروے کپ انڈر15 ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔

سیمی فائنل میں بیٹر فیوچر نے میزبان ملک ناروے کے مقامی کلب یالاروسین کو 1 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا۔اس سے قبل کھیلے گئے کوارٹر فائنل میں پاکستانی ٹیم نے گریکن کلب کو 2-4 سے زیر کیا تھا، ٹیم کی مسلسل کامیابیاں نہ صرف پاکستانی نوجوان ٹیلنٹ کی عکاسی کرتی ہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر فٹ بال میں پاکستان کی مثبت شناخت بھی اجاگر کر رہی ہیں۔

خیال رہے ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کل کھیلا جائے گا، جہاں بیٹر فیوچر کا سامنا ناروے کے ایک اور مضبوط حریف کلب یووکلین سے ہوگا۔یاد رہے یہ کامیابی نوجوان پاکستانی فٹ بالرز کی انتھک محنت، لگن اور نظم و ضبط کا نتیجہ ہے، اور مستقبل میں بین الاقوامی فٹ بال میں پاکستان کی پیش قدمی کے امکانات کو روشن کرتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے