اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں سوئی گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

31 Jul 2025
31 Jul 2025

(لاہورنیوز)ملک بھر میں سوئی گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، قدرتی گیس کی بجائے ایل این جی کی بنیاد پر گیس کنکشن فراہم کیے جا سکیں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ سوئی ناردرن کمپنی نےایل این جی بنیاد پر کنکشن کے لیے تجاویز وفاق کو بھجوا دیں، درآمد شدہ ایل این جی پر کنکشن کے لیے بھاری سکیورٹی لینے کی تجویز دی گئی، کنکشن کے ڈیمانڈ نوٹس سے قبل صارفین سے سٹامپ پیپر لینے کی تجویز دی گئی۔

ذرائع کے مطابق سٹامپ پیپر پر صارفین ایل این جی کے ٹیرف پر کنکشن لینے کا حلف دیں گے، ایل این جی ٹیرف کو کسی بھی پلیٹ فارم پر چیلنج نہ کرنے حلف لیا جائے گا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ وفاق کی شرائط مکمل کرنے والے صارفین کو کنکشن دیا جا سکے گا، سوئی ناردرن گیس کمپنی کے نیٹ ورک پر بھی کنکشن دیا جا سکے گا۔

واضح رہے کہ اس وقت صرف ایل این جی نیٹ ورک والی سکیموں میں کنکشن دیے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے