اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب میں بیسڈ ہیڈٹیچرز کی تعیناتی کیلئے انٹرویو شیڈول جاری

31 Jul 2025
31 Jul 2025

(لاہور نیوز) پنجاب نے پہلے میرٹ بیسڈ ہیڈٹیچرز کی تعیناتی کیلئے انٹرویو کا شیڈول جاری کر دیا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ڈویژن کی سطح پر 9 انٹرویو پینل تشکیل دئیے گئے ہیں، لاہور میں ایڈیشنل سیکرٹری نور العین فاطمہ، سی ای او ایجوکیشن نذیر حسین اور ڈی ای او سیکنڈری شامل ہیں۔

ٹیسٹ میں کامیاب امیدواروں کے انٹرویو 2 اور 3 اگست کو پائلٹ ہائی سکول وحدت روڈ میں ہونگے تاہم ٹیسٹ میں کامیاب امیدواروں کی فہرست آج جاری کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے