اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.87
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.70 قیمت فروخت : 282.20
  • یورو قیمت خرید: 327.95 قیمت فروخت : 328.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.53 قیمت فروخت : 381.20
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.45 قیمت فروخت : 183.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.45 قیمت فروخت : 204.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.08 قیمت فروخت : 75.22
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.23 قیمت فروخت : 77.37
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.67 قیمت فروخت : 924.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 360000 دس گرام : 308600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 329998 دس گرام : 282881
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4092 دس گرام : 3512
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ون ڈے سیریز کا معاملہ: پی سی بی اور کرکٹ ویسٹ انڈیز کے درمیان ڈیڈ لاک سامنے آگیا

19 Jul 2025
19 Jul 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور کرکٹ ویسٹ انڈیز(سی ڈبلیو آئی) کے درمیان ڈیڈلاک سامنے آ گیا۔

ذرائع کے مطابق پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز منسوخ کئے جانے کا امکان ہے، آئی سی سی سالانہ کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر پی سی بی اور سی ڈبلیو آئی حکام کے درمیان ملاقات میں بریک تھرو نہ ہوسکا۔پی سی بی ذرائع نے بتایا کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ ون ڈے سیریز کو ٹی 20میں نہ بدلنے کی ضد پر برقرار ہے، ٹی 20 ورلڈکپ اور ایشیا کپ کے باعث پی سی بی صرف ٹی 20سیریز کھیلنا چاہتا ہے۔

علاوہ ازیں پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کو ون ڈے سیریز کی جگہ دو اضافی ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے کی درخواست کی تھی۔خیال رہے تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز رواں سال 8 سے 12 اگست تک شیڈول ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے