اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وارداتوں کی سینچری کرنے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار

08 Jul 2025
08 Jul 2025

(لاہور نیوز) ڈولفن سکواڈ نے شہر میں وارداتوں کی سینچری کرنے والے گینگ کا سرغنہ گرفتار کر لیا۔

ترجمان ڈولفن کے مطابق گرفتار ملزم  نے صرف سول لائن اور ماڈل ٹاؤن ڈویژن میں مجموعی طور پر 116 وارداتیں کیں، ڈولفن سکواڈ  نے ملزم کو انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا۔

ڈولفن ٹیم کو گرفتاری کے وقت ملزم کی طرف سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، گرفتار ملزم پر ڈکیتی، چوری، جھپٹا، گینگز و دیگر سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔

ملزم کاشف قانونی کارروائی کیلئے تھانہ ملت پارک کے حوالے کر دیا گیا، ڈولفن سکواڈ، پی آر یو شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کے لئے ہمہ وقت پر عزم ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے