اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کہاں کتنی بارش ہوئی؟ پی ڈی ایم اے نے بتا دیا

08 Jul 2025
08 Jul 2025

(لاہور نیوز) صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے سے معمولات زندگی متاثر ہونے لگے۔

پی ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ میں سب سے زیادہ 48 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے، ترجمان کے مطابق لاہور میں 40 ملی میٹر، گوجرانوالہ میں 6 ملی میٹر، مری میں 5، فیصل آباد میں 4، سیالکوٹ میں 2 جبکہ منڈی بہاؤالدین میں 1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

علاوہ ازیں، اٹک، ٹوبہ ٹیک سنگھ، بہاولنگر، قصور اور بہاولپور میں بھی بارش ہوئی ہے۔

پی ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مون سون بارشوں کا یہ سلسلہ 10 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے، ادارے نے شہریوں کو نشیبی علاقوں سے احتیاط برتنے، غیر ضروری سفر سے گریز اور حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے، جس کے باعث ممکنہ طور پر اربن فلڈنگ اور دیگر مسائل پیدا ہو سکتے ہیں، تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے