اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

چینی مزید مہنگی، قیمت 200 روپے کلو تک پہنچ گئی

05 Jul 2025
05 Jul 2025

(ویب ڈیسک) محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، چینی کی زیادہ سے زیادہ قیمت 200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔

ہول سیل گروسری ایسوسی ایشن کے مطابق فی کلو چینی کی قیمت میں 2 روپے 32 پیسے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ہول سیل ریٹ 184 روپے اور ریٹیل قیمت 196 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔

چیئرمین عبدالروف ابراہیم کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمت جلد 200 روپے فی کلو سے تجاوز کر سکتی ہے، ملک میں چینی کا وافر ذخیرہ موجود ہے، شوگر مافیا قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کر رہا ہے۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ اگر حکومت نے بروقت کارروائی نہ کی تو عوام پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے