اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیسکو کا 2200 صنعتی صارفین کے بلنگ میٹرز تبدیل کرنیکا حکم

25 Jun 2025
25 Jun 2025

(لاہور نیوز) لیسکو نے بجلی چوری کی روک تھام کیلئے بڑے منصوبے پر کام شروع کر دیا۔

سافٹ ویئر کی مدد سے بڑے پیمانے پر ہونے والی بجلی چوری کو روکا جائے گا، کمپنی نے منصوبے کے تحت صنعتی صارفین کے بلنگ میٹرز کو تبدیل کرنیکا حکم دیدیا۔

اس حوالے سے لیسکو  نے بلنگ میٹرز کو سمارٹ میٹرز کے ذریعے تبدیل کرنے کا کام شروع کر دیا، چیف انجینئر ڈیزائن نثار سرور کو سمارٹ میٹر کی تنصیب کیلئے اہداف دے دیئے گئے۔

لیسکو میں سافٹ ویئر اور سکیورٹی بریچ سے بجلی چوری کی نشاندہی ہوئی، سمارٹ میٹرز سے بجلی چوری کی کوشش پر کنٹرول روم میں سگنل ملے گا، سگنل کی بنیاد پر مذکورہ صارفین کے کنکشن کی چیکنگ ہو سکے گی۔

کمپنی کے ناردرن اور ایسٹرن سرکل میں سمارٹ میٹرز کی تنصیب شروع کی گئی، سمارٹ میٹرز کی تنصیب سے بلنگ کو کنٹرول روم سے منسلک کر دیا جائے گا، بلوں کی عدم ادائیگی پر کنٹرول روم سے کنکشن منقطع کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے