اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

3 روزہ شندور فیسٹیول کا اختتام، چترال کی پولو ٹیم پھر بازی لے گئی

23 Jun 2025
23 Jun 2025

(لاہورنیوز) دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں 3 روزہ پولو فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا۔

چترال کی ٹیم ایک بار پھر بازی لے گئی، فائنل میں چترال نے گلگت بلتستان کی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی، 2011 کے بعد چترال کی ٹیم ایونٹ کی مسلسل فاتح ہے۔بڑی تعداد میں ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے بھی شندور میلے میں شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے