اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چیئرمین پی سی بی کی صدر فیفا سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت

20 Jun 2025
20 Jun 2025

(لاہور نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی فیفا کے صدر کے ساتھ واشنگٹن میں ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان میں کرکٹ کے بعد فٹبال کی بڑھتی مقبولیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

محسن نقوی نے فیفا صدر کو پاکستان آنے کی دعوت دی، جسے فیفا صدر  نے قبول کیا اور جلد آمد کا وعدہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے