اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وفاقی بجٹ بارے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کو صبح 11 بجے طلب

22 Jun 2025
22 Jun 2025

(لاہور نیور) نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ پر حتمی اجلاس کل 23 جون کو ہو گا جس میں ایوان زیریں میں کل ہی بحث سمیٹ دی جائے گی۔

قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت پیر کی صبح 11 بجے ہو گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا پانچ نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔

بجٹ اجلاس  میں سینیٹ کی جانب سے سفارشات زیر غور لائی جائیں گی، مختلف محکمہ جات کے موجودہ مالی سال کے مطالبات زر اور کٹ موشنز پر بھی غور ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے