اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنا دی

13 Jun 2025
13 Jun 2025

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات نے شدید ہیٹ ویو کے بعد بارشوں کی نوید سنا دی، پی ڈی ایم اے نے 13 سے 16 جون کے دوران الرٹ جاری کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق آج سے 16 جون کے دوران مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے، لاہور، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے، بالائی سندھ کے تمام اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

علاوہ ازیں اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، سرگودھا میں بارشیں متوقع ہیں، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، گوجرانوالہ، گجرات اور سیالکوٹ میں بھی بادل برسیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے