اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کا قومی سلیکشن کمیٹی برقرار رکھنےکا اعلان

12 Jun 2025
12 Jun 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی سلیکشن کمیٹی برقرار رکھنےکا اعلان کیا ہے۔

پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ قومی سلیکشن کمیٹی برقرار رہے گی۔

پی سی بی کے مطابق سلیکشن کمیٹی میں ڈیٹا اینالسٹ کو تبدیل کیا گیا ہے، ڈیٹا اینالسٹ کا سلیکشن کے معاملے میں ووٹ نہیں ہوگا، ڈیٹا اینالسٹ حسن چیمہ کی جگہ عثمان ہاشمی کو شامل کیا گیا ہے۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی میں عاقب جاوید، علیم ڈار، اسد شفیق اور اظہر علی شامل ہیں۔

پی سی بی کے مطابق سلیکشن کمیٹی ہیڈ کوچ اور کپتان کے ساتھ مشاورت کی پابند ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے