اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس بی کا 3 شہروں میں جوائنٹ وینچر کے تحت پیڈل کورٹس کے قیام کا فیصلہ

11 Jun 2025
11 Jun 2025

(لاہورنیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے 3 شہروں میں جوائنٹ وینچر کے تحت پیڈل کورٹس کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔

پی ایس بی نے 3 وینیوز پر پیڈل کورٹ کی تعمیر کے لیے پرائیوٹ پارٹیز سے بڈز مانگ لیں، پیڈل کورٹس اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں تعمیر کیے جائیں گے۔پبلک پرائیویٹ شراکت کے تحت یہ کورٹس 5 سے 10 سال تک پرائیویٹ پارٹی چلائیں گی، معاہدے کی مدت مکمل ہونے کے بعد پیڈل کورٹس کو پی ایس بی کے حوالے کر دیا جائے گا۔

معاہدے کی مدت کے دوران پیڈل کورٹ کی انتظامیہ پی ایس بی کو آمدن سے حصہ یا کرایہ ادا کرے گی، پیڈل کورٹ میں کھیلنے کی فیس کو عام شہریوں کے لیے مناسب رکھا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے