اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ صبح 11:00 بجے تک کیلئے ملتوی

10 Jun 2025
10 Jun 2025

(لاہور نیوز) بجٹ 2025-26 کے حوالے سے منعقد کیا گیا قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ صبح 11:00 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

وفاقی وزیر خزانہ نے مالی بل 2025 قومی اسمبلی میں پیش کیا، محمد اورنگزیب نے سالانہ میزانیہ گوشوارہ اور نظرثانی تخمینے ایوان میں پیش کئے، اس کے علاوہ مالی سال 2025-26 کے مطالبات زر و تخصیصات بھی پیش کر دی گئیں۔ 

اجلاس میں مالی سال 2023-24 اور 2024-25 کی ضمنی منظوریاں بھی پیش کی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے