اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سٹارز نے سدرہ امین کی قیادت میں نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

24 May 2025
24 May 2025

(لاہورنیوز) سٹارز نے سدرہ امین کی قیادت میں نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔

 فیصلہ کن معرکہ آرائی میں کانکررز کو 42 رنز سے شکست ہوئی، نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں سٹارز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں پر 135 رنز بنائے۔ثنا عروج 44 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہیں،حورینہ سجاد نے 23 رنز بنائے، نشرہ سندھو اور ماہ نور آفتاب نے دو دو وکٹیں حاصل کیں، کانکررز کی ٹیم 19.4 اوورز میں 93 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ،دعا ماجد نے 29 رنز بنائے، انوشا ناصر نے 14 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں، وحیدہ اختر نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

انوشا ناصر اور ثنا عروج پلیئر آف دی میچ قرار پائیں، فاطمہ ثنا نے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ ایوارڈ حاصل کیا، سدرہ امین بہترین بیٹر، رامین شمیم اور انوشا ناصر بہترین بولر اور سدرہ نواز کو بہترین وکٹ کیپر قرار دیا گیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے