اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز کا سرفراز بگٹی سے رابطہ، دہشتگردی کی مذمت، بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی

22 May 2025
22 May 2025

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے رابطہ کیا اور خضدار میں سکول وین پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی۔

مریم نواز نے سرفراز بگٹی کو مشکل گھڑی میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی، دہشت گردوں کے خلاف اقدامات میں معاونت اور زخمی افراد کی علاج میں تعاون کی پیشکش کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ مشکل گھڑی میں بلوچستان کے بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، پنجاب حکومت ہر ممکن تعاون کیلئے تیار ہے، مریم نواز نے معصوم بچوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا، زخمی بچوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔

مریم نواز نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہید بچوں کے والدین کے دکھ کو محسوس کر سکتی ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے