اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی اجلاس: 13 مسودہ قانون کثرت رائے سے منظور

21 May 2025
21 May 2025

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی اجلاس کا اہم دن، 13 مسودہ قانون کثرت رائے سے منظور کر لئے گئے۔

صوبائی موٹر گاڑیاں ترمیمی بل 2025 (بل نمبر 25)، صوبائی موٹر گاڑیاں ترمیمی بل 2025 (بل نمبر43)، صوبائی موٹر گاڑیاں ترمیمی بل 2025 (بل نمبر45) اور دی ڈرگز( ترمیم) بل 2025 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔

پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ (ترمیمی) بل 2025، کمپنیوں کے منافع (کارکنوں کی شرکت) (ترمیمی) بل 2025، سٹیمپ (ترمیمی) بل 2025، صوبائی ملازمین کا سماجی تحفظ (ترمیمی) بل 2025، پنجاب آرمز (ترمیمی) بل 2025 کثرت رائے سے منظور ہو گیا۔

پنجاب جوڈیشل اکیڈمی (ترمیمی) بل 2025، پنجاب فرٹیلائزر کنٹرول بل 2025، پولیس آرڈر (ترمیمی) بل 2025، پنجاب فنانشل ایڈوائزری سروسز بل 2025 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، تمام بل صوبائی وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پیش کئے، اپوزیشن کی عدم موجودگی کے باعث اپوزیشن کی تمام ترامیم کی تجاویز مسترد کر دی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے