اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.47 قیمت فروخت : 39.54
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 328.61 قیمت فروخت : 329.19
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.78 قیمت فروخت : 379.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.84 قیمت فروخت : 184.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.04 قیمت فروخت : 75.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.66 قیمت فروخت : 76.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.18 قیمت فروخت : 923.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 376400 دس گرام : 322700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 345031 دس گرام : 295806
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4317 دس گرام : 3705
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اوگرا کی سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کیلئے گیس نرخوں میں ردو بدل کی منظوری

20 May 2025
20 May 2025

(لاہور نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کیلئے گیس نرخوں میں ردو بدل کی منظوری دے دی۔

گیس نرخوں میں تبدیلی کی حتمی منظوری کے لئے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی، سوئی سدرن کے لئے گیس نرخوں میں 103 روپے 95 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی سفارش کی گئی ہے۔

اوگرا کی جانب سے سوئی ناردرن کے لئے نرخوں میں 116 روپے 90 پیسے اضافے کی سفارش کی گئی ہے، وفاقی حکومت سے حتمی منظوری کے بعد اوگرا نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

ایس این جی پی ایل کےلئے قیمتوں میں اضافہ آر ایل این جی کی درآمد میں اضافے کے باعث ہوا۔

اوگرا نے قیمتوں کی سفارشات کمپنیوں کی مالی سال 26-2025 کے شارٹ فال کو مدنظر رکھ کر ترتیب دی ہے، حتمی نوٹیفکیشن وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد جاری کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے