اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 332.39 قیمت فروخت : 332.98
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 383.29 قیمت فروخت : 383.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.89 قیمت فروخت : 187.22
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.24 قیمت فروخت : 204.60
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.01 قیمت فروخت : 75.14
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.23 قیمت فروخت : 923.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 391300 دس گرام : 335500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 358689 دس گرام : 307539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4505 دس گرام : 3866
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ون ویلِنگ کرتے دو نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

20 May 2025
20 May 2025

(لاہور نیوز) جاوید نگر کےقریب خونی کھیل ون ویلِنگ مزید دو جانیں نگل گیا۔

لاہورشیخوپورہ روڈ پر ون ویلِنگ کرتے ہوئے دو نوجوان مزدے کے نیچے آگئے،  دنیا نیوز  نے ون ویلنگ کرتے اور حادثہ کی موبائل ویڈیو حاصل کرلی۔

دونوں نوجوانوں کی شناخت اصغر اور حمزہ کے نام سے ہوئی، ون ویلِنگ پر پابندی عائد ہونے کے باوجود پولیس کنٹرول کرنے میں ناکام ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے