اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف متوقع مذاکرات میں مزید کڑی شرائط لگا رہا ہے: مفتاح اسماعیل

19 May 2025
19 May 2025

(لاہورنیوز) سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف متوقع مذاکرات میں مزید کڑی شرائط لگا رہا ہے۔

دنیا نیوزکے پروگرام ’’ٹو نائٹ ود ثمرعباس‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ جو کرنے کے کام ہیں وہ حکومت نے نہیں کیے، مس گورننس کی وجہ سے بجلی مہنگی ہے، لائن لاسز کو کم نہیں کیا گیا ۔انہوں نے کہا کہ دنیا بھرمیں تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں، تیل کی قیمتیں کم ہونےسےافراط زرمیں کمی آئی ہے، شہبازشریف کی وجہ سےتیل کی قیمتوں میں کمی نہیں آئی،پچھلےبجٹ میں تنخواہ دارطبقےپرٹیکس لگایا گیا تھا۔

سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ حکومت تاجر دوست سکیم میں ناکام ہوئی، جو کام آئی ایم ایف نے کہے وہ حکومت نےنہیں کیے اس لیے اور بھی کڑی شرائط لگا رہا ہے۔مفتاح اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا کسان مرچکا ہے اور گندم کوڑیوں کے بھاؤ بک رہی ہے، تنخواہ دار طبقہ پر ٹیکس بڑھانا اصلاحات نہیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے