اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئندہ بجٹ: عوام کو انرجی سیور پنکھے آسان اقساط پر دینے کی تیاری

19 May 2025
19 May 2025

(لاہورنیوز) وفاقی حکومت نے آئندہ بجٹ میں عوام کو انرجی سیور پنکھے اقساط پر دینے کی تیاری شروع کر دی۔

ذرائع کے مطابق عوام کو توانائی کم خرچ کرنے والے پنکھے اقساط پر دینے کا مقصد بجلی کی بچت ہے،وزیراعظم نے آسان اقساط پر عوام کو پنکھے دینے کی تجویز منظور کر لی۔حکومت نے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کی تبدیلی کا قومی منصوبہ تیار کر لیا،پنکھے لگانے کیلئے منصوبے کا اعلان آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کیا جائے گا۔

منصوبے کے تحت صارفین بینکوں کی مالی معاونت سے بجلی کم خرچ کرنے والے پنکھے لے سکیں گے، صارفین ان پنکھوں کی قیمت کی ادائیگی بجلی کے بلوں کے ذریعے اقساط میں کر سکیں گے۔بلاسود آسان اقساط پر پنکھوں کی فراہمی کی سکیم پر آئی ایم ایف سے بات ہوگی، ان پنکھوں کی فراہمی سے عوام کے بجلی کے بل کم آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے