اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب:کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے افسران و اہلکاروں کے تبادلے

18 May 2025
18 May 2025

(ویب ڈیسک) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) میں صوبے بھر سے افسران و اہلکاروں کے دھڑا دھڑ تبادلے کئے جا رہے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق مختلف یونٹس اور اضلاع سے افسران و اہلکاروں کو کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں بھجوایا جا رہا ہے۔ سی سی ڈی میں مزید 63 سب انسپکٹرز اور 77اے ایس آئیز کے تبادلے کر دیے گئے۔ایک ہزار کے قریب اے ایس آئیز سے انسپکٹرز کو مختلف یونٹس اور اضلاع سے سی سی ڈی بھجوا دیا گیا۔

افسران و اہلکاروں کو سی سی ڈی بھجوانے پر اضلاع اور یونٹس میں افسران و اہلکاروں کی شدید قلت ہونے لگی۔ سی سی ڈی میں تبادلہ ہونے کے باعث دفتری ، فیلڈ اور تھانوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

آئی جی پنجاب کے حکم پر ڈی آئی جی اسٹیبلیشمنٹ ٹونے مراسلہ جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے