اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 332.39 قیمت فروخت : 332.98
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 383.29 قیمت فروخت : 383.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.89 قیمت فروخت : 187.22
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.24 قیمت فروخت : 204.60
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.01 قیمت فروخت : 75.14
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.23 قیمت فروخت : 923.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 391300 دس گرام : 335500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 358689 دس گرام : 307539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4505 دس گرام : 3866
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دفاعی چیمپئن پاکستان کا ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں فاتحانہ آغاز

17 May 2025
17 May 2025

(ویب ڈیسک) ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے فاتحانہ آغاز کردیا۔

پاکستان نے پہلے میچ میں بنگلادیش کو 10-6 سے شکست دے دی، پاکستان کی جانب سے عبدالرازق، عاشر عباس، محمد ریحان اور سعید اختر نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔

بنگلا دیش کی گروپ میں مسلسل 2 شکستوں سے پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی یقینی ہوگئی ہے، پاکستان اپنا دوسرا میچ آج میزبان ایران کے خلاف کھیلے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے