اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 332.39 قیمت فروخت : 332.98
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 383.29 قیمت فروخت : 383.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.89 قیمت فروخت : 187.22
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.24 قیمت فروخت : 204.60
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.01 قیمت فروخت : 75.14
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.23 قیمت فروخت : 923.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 391300 دس گرام : 335500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 358689 دس گرام : 307539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4505 دس گرام : 3866
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کر گئی

15 May 2025
15 May 2025

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے کھلوائے جانے والے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری کر دیں۔

سٹیٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق اپریل 2025 میں بیرون ملک پاکستانیوں  نے 8802 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولے، اپریل 2025 تک روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کی تعداد 8 لاکھ 14 ہزار 244 ہو گئی ہے، اپریل 25 میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 17 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جمع ہوئے۔

مرکزی بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ستمبر 2020 سے اب تک 10 ارب 18 کروڑ ڈالر ڈپازٹس ہوئے، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے 6 ارب 52 کروڑ 70 لاکھ ڈالر مقامی طور پر استعمال ہوئے۔

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سے 56 مہینوں میں 1 ارب 75 کروڑ 70 لاکھ ڈالر واپس نکالے گئے، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 1 ارب 89 کروڑ 70 لاکھ ڈالر واجب الادا ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے