اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف اداکار اور ہدایت کار جمیل بسمل کی آج 20 ویں برسی

12 May 2025
12 May 2025

(لاہور نیوز) معروف اداکار، رائٹر اور ہدایتکار جمیل بِسمل کو دنیا سے رخصت ہوئے 20 برس بیت گئے۔

اداکار، رائٹر اور ہدایت کار جمیل بسمل کی آج برسی منائی جا رہی ہے، انہوں  نے 1974ء میں چلڈرن تھیٹر کی بنیاد ڈالی، سٹیج کیلئے 60 ڈرامے لکھے، 600 میں اداکاری کی، ان کا لکھا تھیٹر ڈرامہ ”ہاؤس فل“عوام کی بھرپور پسندیدگی کا باعث بنا۔

جمیل بسمل  نے 360 ٹی وی ڈراموں اور درجن سے زائد فلموں جن میں ’’نادان‘‘، ’’پہچان‘‘ اور ’’منجھی کتھے ڈانواں‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

1990ء میں جمیل بسمل کو ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا، انہوں  نے نیشنل ایوارڈ سمیت کئی دیگر اعزازات بھی اپنے نام کئے۔

سٹیج، فلم اور ٹی وی کا یہ روشن ستارہ 12 مئی 2005 کو 63 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے