اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

11 May 2025
11 May 2025

(لاہور نیوز) شہر لاہور کے علاقہ مصطفی آباد میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا۔

تھانہ مصطفیٰ آباد پولیس کے مطابق اسد، عامر اور احمد وغیرہ کی فائرنگ سے بلال یسین  جاں بحق ہوا، پولیس اور فرانزک ٹیم  نے موقع سے شواہد جمع کرلیے ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ نعش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ڈیڈ ہاؤس منتقل کر دی گئی ہے تاہم مقتول کے بھائی محمد ندیم کی مدعیت میں نامزد ملزمان اسد، عامر اور احمد وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ایس پی کینٹ کیپٹن ڈویژن کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں، قانون ہاتھ میں لینے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائیگا تاہم ملزمان جلد پولیس کی گرفت میں ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے