اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کے ستائے عوام کو کہیں ریلیف نہ مل سکا

06 May 2025
06 May 2025

(لاہور نیوز) مہنگائی کے ستائے عوام کو کہیں ریلیف نہ مل سکا، انتظامیہ برائلر گوشت کے نرخ کا تعین کرنے میں ناکام رہی۔

سرکاری ریٹ لسٹ میں آج بھی برائلر گوشت کی قیمت کا تعین نہ کیا جا سکا، مارکیٹ میں برائلر گوشت 520 روپے کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے، 2 روپے اضافے سے فی درجن انڈوں کی قیمت 251 روپے ہو گئی۔

ادھر سرکاری ریٹ لسٹ میں 3 پھلوں اور 4 سبزیوں کی قیمتیں مزید بڑھا دی گئیں، مارکیٹ میں پیاز 60 ، ٹماٹر 60 ، لہسن 400 ، ادرک 500 ، ٹینڈے 220 میتھی 140 روپے کلو بیچی جا رہی ہے، پھلوں میں کیلا درجہ اول 260 ، درجہ دوم 200 روپے درجن بیچا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے