اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ٹیچنگ ہسپتالوں میں کام کرنے کیلئے میڈیکل پروفیشنلز سے درخواستیں طلب

01 May 2025
01 May 2025

(ویب ڈیسک) ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہڑتال کا توڑ، ڈیلی ویجز پر ڈاکٹرز رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق لوکم ڈاکٹرز ٹیچنگ ہسپتالوں میں میڈیکل افسر ، سینئر رجسٹرار ، کنسلٹنٹ کے طور پر کام کرینگے، ڈیلی ویجز پر کام کیلئے ڈاکٹرز کی رجسٹریشن یو ایچ ایس کے ذریعے ہو گی۔

May be an image of hospital and text

یو ایچ ایس کا کہنا ہے کہ لوکم کیلئے رجسٹریشن کا مقصد ملازمت ملنا تصور نہیں ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے