اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 10 میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے

01 May 2025
01 May 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 10 میں شائقین آج شام کے میچ کے لیے پہلے خریدے گئے اسی ٹکٹ کے ساتھ ڈبل ہیڈرسے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

پی ایس ایل سیزن 10 کا 20 واں میچ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان آج سہ پہر 3:30 شروع ہو گا اس کے بعد رات 8:30 بجے لاہور قلندرز کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہو گا۔

پی سی بی نے شائقین کو دھوپ سے بچنے کے لیے سٹیڈیم میں چھتریاں لانے کی اجازت دے دی ہے۔

تمام انکلوژرز میں واٹر کولرز دستیاب ہوں گے تاکہ شائقین میچ کے دوران تازہ دم رہ سکیں اور شائقین سے کہا گیا ہے کہ وہ براہ راست سورج کی روشنی سے تحفظ کے لیے ہیٹ اور کیپ لے کر آئیں۔

اسی طرح شائقین کو ٹھنڈا اور ہائیڈریٹڈ رہنے میں مدد کے لئے لیمونیڈ کے خصوصی سٹال بھی دستیاب ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے