اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جنرل ہسپتال کی او پی ڈی بند کرنیوالے گروہ کی لیڈر ہیڈ نرس برطرف

01 May 2025
01 May 2025

(لاہور نیوز) جنرل ہسپتال کی او پی ڈی بند کرنے والے گروہ کی لیڈر ہیڈ نرس خالدہ تبسم کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔

صوبائی حکومت نے نام نہاد احتجاج کے نام پر مریضوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والے ڈاکٹرز ، پیرامیڈیکس کے بعد اب نرسز کیخلاف بھی سخت کارروائی کا آغاز کر دیا۔

جنرل ہسپتال کی او پی ڈی زبردستی بند کرنے والے گروہ کی لیڈر ہیڈ نرس خالدہ تبسم کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔

خالدہ تبسم جنرل ہسپتال میں "گرینڈ ہیلتھ الائنس" کی کال پر او پی ڈی میں فراہم کی جا رہی علاج معالجہ کی سہولتیں بند کروانے میں ملوث تھی۔

خالدہ تبسم کو جاری کئے گئے نوٹس میں اس پر سنگین نوعیت کے مس کنڈکٹ، حکم عدولی، سٹاف کو اکسانے کے چارجز فریم کئے گئے تھے، اس نے ہسپتال کے آڈیٹوریم میں بلااجازت اجتماع کیا اور اس میں دوسرے ہسپتالوں کے سٹاف کے ساتھ غیرمتعلقہ افراد کو بھی بلایا، اس اجتماع میں پبلک فنکشنریز کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے