اپ ڈیٹس
  • 280.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.20 قیمت فروخت : 39.27
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 315.03 قیمت فروخت : 315.59
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.60 قیمت فروخت : 375.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 182.38 قیمت فروخت : 182.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.21 قیمت فروخت : 202.57
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.07 قیمت فروخت : 75.20
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.18 قیمت فروخت : 77.32
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.98 قیمت فروخت : 918.61
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 343000 دس گرام : 294100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 314414 دس گرام : 269590
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3475 دس گرام : 2983
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا

29 Apr 2025
29 Apr 2025

(لاہور نیوز) پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے باآسانی شکست دیدی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے ملتان سلطان کی جانب سے ملنے والا 90 رنز کا ہدف ساتویں اوورز میں بغیر کسی نقصان کے باآسانی حاصل کر لیا، سعود شکیل رنز اور فن ایلن رنز کیساتھ ناقابل شکست رہے۔

قبل ازیں لاہور کے قذافی سٹیڈی میں ہونیوالے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطان کی پوری ٹیم محض 89 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔

ملتان سلطانز کی جانب سے اننگز کا آغاز مایوس کن رہا، محمد رضوان 44 رنز کیساتھ ناٹ آؤٹ رہے، عثمان میر 11 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ دیگر کوئی کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہ ہو سکا، یاسر خان5، کامران غلام3 ، کرٹس کیمفر 4، افتخار احمد 6، ڈیوڈ ولی 7، محمد حسنین 2، عبید شاہ 1 جبکہ عثمان خان اور مائیکل بریسویل بغیر کھاتے کھولے چلتے بنے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے خرم شہزاد نے 4، فہیم اشرف اور محمد وسیم نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے