اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.66 قیمت فروخت : 38.73
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 319.03 قیمت فروخت : 319.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.46 قیمت فروخت : 374.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.42 قیمت فروخت : 179.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.89 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348900 دس گرام : 299100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319823 دس گرام : 274173
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3485 دس گرام : 2991
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سیشن کورٹ: آئس فروخت کرنیوالے غیر ملکی کو 7 سال قید کی سزا

25 Apr 2025
25 Apr 2025

(لاہور نیوز) ایڈیشنل سیشن جج نتاشہ نسیم نے منشیات فروشی کے اہم مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے نائیجرین باشندے کو 7 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم جعفری کو 1600 گرام آئس فروخت کرنے کے الزام میں سزا سنائی گئی، پراسیکیوٹر عرفان اکبر ڈوگر  نے عدالت میں موثر شواہد اور گواہ پیش کیے جس پر عدالت نے ملزم کو قصوروار قرار دیا۔

مجرم کیخلاف مصطفیٰ آباد پولیس  نے مقدمہ درج کر کے چالان عدالت میں پیش کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles