اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.90 قیمت فروخت : 281.40
  • یورو قیمت خرید: 319.51 قیمت فروخت : 320.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.15 قیمت فروخت : 376.82
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.76 قیمت فروخت : 180.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.95 قیمت فروخت : 203.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.97 قیمت فروخت : 1.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.88 قیمت فروخت : 75.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.01 قیمت فروخت : 77.14
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 348500 دس گرام : 298800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 319456 دس گرام : 273898
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3495 دس گرام : 3000
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب پبلک سروس کمیشن میں مختلف آسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان

18 Apr 2025
18 Apr 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب پبلک سروس کمیشن میں مختلف آسامیوں کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔

اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی 250 آسامیوں کیلئے 301 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب ہوئے، کرن منیر، مومل شہزادی، طاہر شہزاد، سید تصور حسین شاہ، فخر امام اور رضا علی کامیاب ہوئے۔

اس کے علاوہ ایاز احمد، طاہر حسین، محمد عثمان، راشد حسین، اظہر علی، محمد شفاقت، محمد عرفان یوسف ، کامران چوہان، وسیم رضا، مظہر سلیم، محمد شمعون، محمد شفیق، معید ارسلان اور ظفر عباس کامیاب ہوئے۔

جونیئر ٹریفک وارڈن شیخوپورہ ریجن کی 5 آسامیوں کیلئے 3 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب ہوئے، جونیئر ٹریفک وارڈن کے لئے رسہیل امانت، محمد عبداللہ زبیر اور زبیر اشرف کامیاب قرار پائے۔

سروس کوٹہ کی آسامیوں پر صرف پنجاب پولیس میں خدمات دینے والے امیدوار ہی اہل تھے، محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں کنسلٹنٹ سرجن کی آسامیوں کا حتمی نتیجہ بھی جاری کر دیا گیا۔

کنسلٹنٹ سرجن کی آسامیوں کیلئے 41 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب ہوئے، تین آسامیاں موزوں امیدواروں کی عدم دستیابی کی وجہ سے خالی رہیں۔

کنسلٹنٹ سرجن کیلئے محمد اویس، محمد عثمان علی ، شاہیر اظہر، عاصم نظیر، سید ہاشم احمد، شاہ زیب الحسن، ماہم منصور رانا، اصغر علی، راؤ ناصر سلیم اور سعدیہ تسنیم کامیاب ہوئے۔

سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن افضال احمد  نے نتائج کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نتائج کا نوٹیفکیشن پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ پر بھی آویزاں کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles