اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 398.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.07 قیمت فروخت : 39.14
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 318.84 قیمت فروخت : 319.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.65 قیمت فروخت : 376.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.76 قیمت فروخت : 182.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.58 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.01 قیمت فروخت : 75.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.13 قیمت فروخت : 77.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3442 دس گرام : 2954
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نیب میں بڑے پیمانے پر تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

14 Apr 2025
14 Apr 2025

(لاہور نیوز) چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد نیب میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیئے گئے، ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق وقاص علیم، ہارمون بھٹی، محمد حیدر عظمت اور عبد الرحمان طیب کا نیب راولپنڈی سے نیب لاہور تبادلہ کر دیا گیا، سید علی عباس، جہانزیب مرزا، محمد جہانزیب اور آصف محمود راجہ کا نیب راولپنڈی سے نیب کراچی تبادلہ کر دیا گیا۔

ذیشان اندریاس، عصمت بیگ، رؤف عالم اور احسن ارشد کا نیب لاہور سے نیب راولپنڈی جبکہ محمد راشد بدر کا نیب لاہور سے نیب ہیڈکوارٹرز میں تبادلہ کر دیا گیا۔

محمد فائق علی اور محمد ناصر خان کا نیب خیبرپختونخوا سے نیب لاہور، فیض احمد کا نیب کراچی سے نیب لاہور جبکہ عدیل ضیاء اور محمد عدیل خان کا نیب کراچی سے نیب راولپنڈی میں تبادلہ کر دیا گیا۔

غلام عباس، راہول رائے اور عمیر احمد کا نیب کراچی سے نیب خیبرپختونخوا، عبدالجلیل اور نوید خان کا نیب خیبر پختونخوا سے نیب راولپنڈی، شیر اللہ کا نیب خیبرپختونخوا سے نیب ہیڈکوارٹرز میں تبادلہ کر دیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق یاسر خان کا نیب کراچی سے نیب بلوچستان، جنید اقبال کا نیب بلوچستان سے نیب کراچی اور محمود احمد کا نیب بلوچستان سے نیب خیبر پختونخوا میں تبادلہ کر دیا گیا۔

عبدالرحیم منہاس کا نیب ہیڈکوارٹرز سے نیب بلوچستان، شفقت کا نیب خیبرپختونخوا سے نیب بلوچستان، شعیب حسین کا نیب ہیڈ کوارٹرز سے نیب خیبرپختونخوا، ولی اللہ کا نیب سکھر سے نیب کراچی اور نوید ارشد کا نیب خیبرپختونخوا سے نیب بلوچستان میں تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles