اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 317.62 قیمت فروخت : 318.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.40
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.22 قیمت فروخت : 180.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.24 قیمت فروخت : 203.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.88 قیمت فروخت : 918.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 339200 دس گرام : 290800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 310931 دس گرام : 266565
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2920
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی

11 Apr 2025
11 Apr 2025

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کر دی۔

رپورٹ کے مطابق 13 اپریل سے فضا میں ہوا کا زیادہ دباؤ ملک کے بیشتر علاقوں پر اثر انداز ہو گا جس کے باعث ملک کے بیشتر علاقے گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اپریل سے ملک کے بیشتر جنوبی علاقے گرمی کی شدید لپیٹ میں رہیں گے، ملک کے جنوبی علاقوں ( سندھ ، جنوبی پنجاب ،بلوچستان) میں 13 سے 18 کے دوران درجہ حرارت معمول سے 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے

رپورٹ کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں 14 سے 18 اپریل کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران راتیں بھی گرم ہوں گی، گرمی کی لہر کے باعث آندھی، جھکڑ چلنے کی توقع بھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles