اپ ڈیٹس
  • 247.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.88 قیمت فروخت : 38.95
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.85 قیمت فروخت : 281.35
  • یورو قیمت خرید: 317.62 قیمت فروخت : 318.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.74 قیمت فروخت : 374.40
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 180.22 قیمت فروخت : 180.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.24 قیمت فروخت : 203.61
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.99 قیمت فروخت : 77.13
  • کویتی دینار قیمت خرید: 916.88 قیمت فروخت : 918.51
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 339200 دس گرام : 290800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 310931 دس گرام : 266565
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3402 دس گرام : 2920
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ہول سیل مارکیٹ میں آٹے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی

08 Apr 2025
08 Apr 2025

(ویب ڈیسک) ہول سیل مارکیٹ میں آٹے کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔

ڈھائی نمبر آٹے کی قیمت 80 روپے فی کلو سے کم ہو کر 66 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے جبکہ فائن آٹا 86 روپے فی کلو سے کم ہو کر 76 روپے فی کلو پر فروخت ہو رہا ہے۔

فلور ملز  نے گندم کی قیمتوں میں کمی کے بعد آٹے کی قیمتوں میں کمی کی ہے۔

چیئرمین ہول سیل گروسرز  نے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو اس سے ریلیف ملا ہے لیکن ریٹیل مارکیٹ میں ابھی تک آٹا مہنگے داموں فروخت ہو رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آٹا سستا ہونے کے باوجود روٹی کی قیمتیں ابھی تک بلند ہیں، آٹے اور روٹی کی نئی سرکاری قیمتوں کا اعلان کیا جائے تاکہ عوام کو مزید ریلیف مل سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles