اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 398.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.07 قیمت فروخت : 39.14
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 318.84 قیمت فروخت : 319.40
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.65 قیمت فروخت : 376.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.76 قیمت فروخت : 182.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.58 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.96 قیمت فروخت : 1.96
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.01 قیمت فروخت : 75.14
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.13 قیمت فروخت : 77.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3442 دس گرام : 2954
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کولیسٹرول کی زیادتی مزید کن بیماریوں کی پیدائش کے خطرات اضافے کا سبب بن سکتی ہے؟جانئے

07 Apr 2025
07 Apr 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جاری کی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کولیسٹرول کی کم سطح کا تعلق دماغی بیماریاں ڈیمنشیا اور الزائمر کی بھی کم سطح سے پایا گیا ہے۔

محققین اپنی تحقیق میں کہا ہے کہ جن لوگوں میں کولیسٹرول 70 ملی گرام/ڈی ایل سے کم ہوتا ہے ان میں ڈیمنشیا کا خطرہ 26 فیصد کم ہوتا ہے اور الزائمر کا خطرہ 28 فیصد کم ہوتا ہے بنسبت ان لوگوں کے مقابلے میں جن میں کولیسٹرول کی سطح 130 ملی گرام/ڈی ایل سے زیادہ ہوتی ہے۔

مزید برآں وہ دوائیں جو کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں، وہ ڈیمنشیا اور الزائمر کے خلاف اضافی تحفظ فراہم کرتی ہیں۔سیول، جنوبی کوریا میں ہالیم یونیورسٹی کالج آف میڈیسن میں نیورولوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر یریم کم اور ان کی ٹیم نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ یہ نتائج ڈیمنشیا سے بچاؤ کے لیے مخصوص کولیسٹرول کی مخصوص سطح کو حاصل کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles