اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 328400 دس گرام : 281600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 301031 دس گرام : 258131
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3554 دس گرام : 3050
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں سکواش چیمپئن شپ جیت لی

30 Mar 2025
30 Mar 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کے نور زمان نے لیورپول میں ہونے والی سکواش چیمپئن شپ جیت لی۔

تفصیلات کے مطابق 15 ہزار ڈالر کی انعامی رقم والے لیورپول کرکٹ کلب اوپن کے فائنل میں نور زمان نے ٹاپ سیڈ پلیئر کو شکست دی۔

سکاٹ لینڈ کے روری اسٹیورٹ کے خلاف نور زمان نے بغیر کوئی گیم ڈراپ کئے کامیابی حاصل کی،44 منٹس تک جاری رہنے والے فائنل میچ میں نور کی جیت کا سکور گیارہ ـ نو، بارہ۔ دس اور گیارہ۔ آٹھ رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles