اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 303.14 قیمت فروخت : 303.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.79 قیمت فروخت : 362.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.24 قیمت فروخت : 195.59
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.81 قیمت فروخت : 76.95
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.93 قیمت فروخت : 910.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 317300 دس گرام : 272000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 290856 دس گرام : 249332
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3467 دس گرام : 2976
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز

25 Mar 2025
25 Mar 2025

(لاہور نیوز) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کے تحت نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے آغاز ہوگیا ہے۔

پہلے روز تمام تعلیمی بورڈز کے تحت نویں جماعت کا انگریزی کا پرچہ لیا جا رہا ہے۔

لاہور بورڈ کے تحت 921 امتحانی سنٹرز تشکیل دیئے گئے ہیں، 921 امتحانی سنٹرز میں ایک لاکھ 29 ہزار نگران عملہ تعینات کیا گیا، مجموعی طور پر 3 لاکھ 14 ہزار طلبا و طالبات نہم کا امتحان دیں گے۔

تمام امتحانی سنٹرز میں دفعہ 144 نافذ ہے، کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو امتحانی سنٹرز میں داخلے کی اجازت نہیں ہے۔

بورڈ حکام کا کہنا تھا کہ امتحانی مراکز میں بلیک لسٹ، ریٹائرڈ، پرائیویٹ عملہ تعینات نہیں کیا گیا، امتحانی مراکز میں ڈیوائس، موبائل یا نقل کے مواد پر مکمل پابندی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے