اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.67 قیمت فروخت : 38.74
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.10 قیمت فروخت : 280.60
  • یورو قیمت خرید: 302.30 قیمت فروخت : 302.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.65 قیمت فروخت : 363.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 175.98 قیمت فروخت : 176.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.71 قیمت فروخت : 196.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.86 قیمت فروخت : 1.86
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 320600 دس گرام : 274900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 293881 دس گرام : 251990
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3601 دس گرام : 3091
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

حکومت پنجاب کاسرکاری گندم ریلیز پالیسی جاری رکھنے کا اعلان

22 Mar 2025
22 Mar 2025

(لاہورنیوز) حکومت پنجاب کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے،سرکاری گندم ریلیز پالیسی جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر محکمہ پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ سرکاری گوداموں سے مزید گندم ریلیز کرے گا،صوبہ بھر میں سرکاری گندم ریلیز کے نرخ یکساں کر کے 2900 روپے فی من رکھا گیا۔سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، پنجاب کابینہ نے ابتدائی طور پر 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم ریلیز کرنے کی اجازت دی تھی۔

دوسری جانب ڈی جی فوڈ پنجاب شعیب جدون کا کہنا تھا کہ محکمہ خوراک اب تک 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم فروخت کر چکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles