اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.49 قیمت فروخت : 306.03
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.37 قیمت فروخت : 178.69
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.78 قیمت فروخت : 196.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.85 قیمت فروخت : 911.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314200 دس گرام : 269400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 288015 دس گرام : 246948
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3531 دس گرام : 3030
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کامران اکمل، عمر اکمل کے والد کے فارم ہاؤس پر چوری کی بڑی واردات

16 Mar 2025
16 Mar 2025

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے تھانہ ہیئر کے علاقے میں نامور کرکٹ سٹار بیٹسمین کامران اکمل اور عمر اکمل کے والد کے فارم ہاؤس پر چوری کی بڑی واردات ، چور دن دیہاڑے 5 لاکھ مالیت کا سولر اتار کر فرار ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق چور مرکزی دروازے کا کنڈا توڑ کر فارم ہاوس میں داخل ہوئے، چور دن دیہاڑے 5 لاکھ مالیت کا سولر اتار کر فرار ہو گئے۔

والد کامران اکمل نے بتایا کہ سولر سسٹم کل لگوایا آج چور لے گئے جب کہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے۔

واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد ہئیر پولیس فوری جائے وقوعہ پر پہنچی۔ حکام کا کہنا تھا کہ ملزمان کو سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر ذرائع کی مدد سے ٹریس کیا جا رہا ہے۔

 ایس پی کینٹ اویس شفیق نے کہا کہ فارم ہاؤس کے کوچ کاشف محمود کی مدعیت میں نا معلوم چور کے خلاف فوری مقدمہ درج کرلیا گیا۔

انہوں نے ایس ڈی پی او برکی غلام دستگیر خان کو فوری ملزمان ٹریس کر کے گرفتار کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے