اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.81 قیمت فروخت : 38.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.95 قیمت فروخت : 280.45
  • یورو قیمت خرید: 303.54 قیمت فروخت : 304.08
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 362.41 قیمت فروخت : 363.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.08 قیمت فروخت : 176.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 193.99 قیمت فروخت : 194.34
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.66 قیمت فروخت : 74.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.76 قیمت فروخت : 76.89
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.05 قیمت فروخت : 910.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 312300 دس گرام : 267800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 286273 دس گرام : 245482
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3559 دس گرام : 3054
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

نیشنل گیمز میں کھلاڑیوں کی شرکت کیلئے فنڈز کی منظوری

14 Mar 2025
14 Mar 2025

(لاہور نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے 35ویں نیشنل گیمز میں کھلاڑیوں کی شرکت کیلئے 68 ملین روپے کی منظوری دیدی۔

محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کے مطابق یکم تا 9 مئی سندھ میں ہوینوالی نیشنل گیمز میں صوبے کے 460 کھلاڑی شرکت کرینگے،نیشنل گیمز میں کھلاڑیوں کے ساتھ 70 منیجرز اور کوچز بھی سندھ جائینگے، خیبرپختونخوا کے 460 کھلاڑی نیشنل گیمز کے 32 مقابلوں میں حصہ لیں گے۔

صوبائی محکمہ کھیل کی جانب سے بتایا گیا کہ نیشنل گیمز میں کھلاڑیوں کی حتمی فہرست بنانے کیلئے اپریل میں ٹرائلز ہونگے، قومی کھیلوں میں  شرکت کیلئے کھلاڑیوں، کوچز اور منیجرز کے اخراجات حکومت برداشت کریگی ، کھیلوں میں حصہ لینے والے 460 کھلاڑیوں کو بیگز، شوز اور دیگر سامان حکومت فراہم کریگی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے