اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025ء کی منظوری، اسمبلی اجلاس 7 مارچ کو طلب

06 Mar 2025
06 Mar 2025

(لاہور نیوز) پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025ء کی منظوری کے سلسلہ میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس 7 مارچ کو طلب کر لیا گیا۔

پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 منظوری کے لئے وزیر بلدیات ذیشان رفیق صوبائی اسمبلی میں بل پیش کریں گے، پنجاب اسمبلی کا اجلاس 7 مارچ بروز جمعہ طلب کیا گیا ہے۔

اجلاس میں متعدد دیگر مسودہ قانون بھی منظوری کے لئے پیش کئے جائیں گے، پراونشل موٹر وہیکلز (ترمیمی) آرڈیننس 2025، دی پنجاب کنٹرول آف نارکوٹک بل 2025، پیش کئے جائیں گے۔

اسمبلی میں پنجاب ناپسندیدہ کوآپریٹو سوسائٹیز (منسوخ اور دوبارہ تنظیم) بل 2025، پنجاب سپیشل پلاننگ اتھارٹی بل 2025 پیش کئے جائیں گے۔

نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ بل 2025، پنجاب فنانس (ترمیمی) بل 2025، پنجاب انرجی ایفیشینسی اینڈ کنزرویشن ایجنسی بل 2025 بھی اسمبلی میں پیش کئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے