اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.86 قیمت فروخت : 38.93
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.05 قیمت فروخت : 280.55
  • یورو قیمت خرید: 305.49 قیمت فروخت : 306.03
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 178.37 قیمت فروخت : 178.69
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 195.78 قیمت فروخت : 196.13
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.87 قیمت فروخت : 1.87
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.78 قیمت فروخت : 76.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.85 قیمت فروخت : 911.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 314200 دس گرام : 269400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 288015 دس گرام : 246948
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3531 دس گرام : 3030
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

رمضان انتظامات: صوبائی وزراء کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں

06 Mar 2025
06 Mar 2025

(لاہور نیوز) رمضان کے انتظامات کی مانیٹرنگ کیلئے صوبائی وزراء کی ڈیوٹیاں لگا دی گئیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمن کی لاہور ڈویژن میں ڈیوٹی لگا دی گئی، صوبائی وزیر بلال یاسین کی گوجرانوالہ، گجرات ڈویژن میں ڈیوٹی لگا دی گئی، صوبائی وزیربلال اکبر راولپنڈی میں رمضان کے انتظامات کا جائزہ لیں گے۔

صوبائی وزیر ذیشان رفیق کی سرگودھا ڈویژن میں ڈیوٹی لگا دی گئی، صہیب احمد ملتان ڈویژن میں رمضان المبارک کے انتظامات کا جائزہ لیں گے، سردار شیر علی گورچانی بہاولپور میں ماہ رمضان کے انتظامات دیکھیں گے۔

کاظم پیرزادہ کی رمضان کیلئے ڈی جی خان میں ڈیوٹی لگا دی گئی، خواجہ عمران نذیر فیصل آباد ڈویژن میں رمضان کے انتظامات کاجائزہ لیں گے، رانا سکندر حیات ساہیوال ڈویژن میں رمضان المبارک کے انتظامات کا جائزہ لیں گے۔

صوبائی وزراء متعلقہ ڈویژن میں رمضان انتظامات کی مانیٹرنگ کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے